USDJPY میں مندی، Governor BOJ کا Japanese Parliament میں خطاب

Japanese Yen finds support as Kazo Ouieda says Inflation is still high

Governor BOJ کے Japanese Parliament میں خطاب کے بعد USDJPY میں مندی دیکھی جا رہی ہے. جنہوں نے  Inflation اور Japanese Labour Market پر تفصیل سے بات کی . گورنر اویدہ کے بیانات سے Asian FX Sessions کے دوران Japanese Yen کی طلب میں اضافہ ہوا.

Governor BOJ نے اپنی تقریر میں کیا کہا؟

Japanese Parliament  میں ایک خاص اور اہم موقع پر گورنر اویدہ کی تقریر  نے بین الاقوامی سطح پر توجہ حاصل کی۔ جس  اس میں انہوں نے مختلف موضوعات پر روشنی ڈالی، جن میں اقتصادی تعاون، ماحولیاتی تحفظ، اور ثقافتی تبادلوں کی اہمیت شامل تھی.

ان کا کہنا تھا کہ Japanese Monetary Policy ملکی اور بین الاقوامی اقتصادی منظرنامے کی عکاس ہے. اور آنیوالے دنوں میں اس میں تبدیلی کا داومدار بھی Financial Reports پر ہو گا.

گورنر اوئیڈا نے اپنی تقریر میں جاپان کی Financial Stability برقرار رکھنے کے لیے کیے گئے اقدامات کا تفصیل سے ذکر کیا۔ انہوں نے وضاحت کی. کہ Bank of Japan  نے اقتصادی ترقی کو فروغ دینے اور Inflation کنٹرول کرنے کے لیے متعدد مالیاتی اقدامات کیے ہیں۔ جن  میں Monetary Policy  میں تبدیلی اور دیگر Monetary Tools کا استعمال شامل ہے.

Global Economy کے  اثرات.

گورنر نے Global Financial Markets  کے Japanese Economy پر اثرات پر بھی روشنی ڈالی۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی مارکیٹس میں تبدیلیاں جاپان کی مالیاتی پالیسی پر براہ راست اثر ڈالتی ہیں۔ Bank of Japan عالمی حالات کے ساتھ ہم آہنگ رہنے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہا ہے. تاکہ معاشی استحکام برقرار رکھا جا سکے۔

گورنر کازو اوئیڈا کی تقریر نے جاپانی پارلیمنٹ میں مالیاتی پالیسی، اقتصادی ترقی. اور عالمی مالیاتی مارکیٹس کے مسائل پر روشنی ڈالی۔ ان کے خیالات نے ملکی اور عالمی اقتصادی صورتحال کی پیچیدگیوں کو اجاگر کیا. اور BOJ کی حکمت عملیوں کی اہمیت کو نمایاں کیا۔ اس تقریر نے جاپانی پارلیمنٹ اور عوام کو مالیاتی پالیسی کی موجودہ سمت اور مستقبل کی منصوبہ بندی کے بارے میں آگاہ کیا، اور مالیاتی استحکام کے حصول کے لیے جاری کوششوں کو مضبوط کرنے کا پیغام دیا.

USDJPY کا تکنیکی جائزہ.

European Sessions کے دوران US Dollar میں منفی رجحان نظر آیا۔ اس طرح یہ  South کی جانب جھکتا ہوا دکھائی دے رہا ہے .  اس  منظر نامے کے ساتھ یہ 146 کی نفسیاتی سطح کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے ۔ 14 روزہ RSI وسطی نقطے  سے اوپر Correction  جاری رہنے کی نشاندہی کر رہا ہے.

USDJPY میں مندی، Governor BOJ کا Japanese Parliament میں خطاب
USDJPY as on 23rd August 2024 during European Sessions

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button