Euro کی قدر میں مندی، Eurozone Employment Report جاری
Financial Data raised expectations for Cut Rates, squeezed demand for Euro
Eurozone Employment Report ریلیز کر دی گئی. جس کے بعد Euro کی قدر میں مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے. اس طرح توقعات کے مطابق بیروزگاری کی شرح سے Rates Cut Policy کے سلسلے میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہوئی ہے . یہی وجہ ہے کہ سرمایہ کار انتہائی محتاط انداز اختیار کر گئے ہیں.
Eurozone Unemployment Data کی تفصیلات۔
European Statistics Bureau کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق نومبر 2024ء میں Unemployment Rate توقعات کے مطابق 6.3 فیصد رہا۔ واضح رہے کہ اکتوبر 2024 میں بھی یہ شرح 6.3 فیصد ہی رہی تھی۔ تاہم نظرثانی شدہ ریڈنگ 6.2 فیصد آئی تھی۔
اس طرح مسلسل تیسرے ماہ خطے میں بیروزگاری کی شرح ایک خاص لیول پر مستحکم نظر آ رہی ہے ۔ جو Inflation کے اثرات اور Labour Market پر بڑھتے ہوئے دباؤ کو ظاہر کر رہی ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق خطے میں منفی لیبر ڈیٹا European Central Bank کی طرف سے Rate Cut Program جاری رکھے جانے کے امکانات میں اضافے کی نشاندہی کر رہا ہے .
EURUSD کا ردعمل۔
Eurozone Employment Report پبلش ہونے کے بعد European FX Sessions کے دوران Euro to USD کی قدر میں مندی دیکھی گئی۔ اسوقت یہ 0.50 فیصد گراوٹ کے ساتھ 1.0520 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔