French Hill کی بطور سربراہ House Financial Services Committee تقرری

The Arkansas Republican was named to the role by the party's Steering Committee

Crypto Currency Market کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے. جس کے مطابق Congressman French Hill کو House Financial Services Committee کا نیا Chair مقرر کیا گیا ہے۔ یہ خبر Punchbowl News کی جانب سے دی گئی ہے۔ Arkansas Republican پارٹی کی Steering Committee نے جمعرات کے روز یہ فیصلہ کیا۔

French Hill کی تقرری کی تفصیلات

French Hill اس کردار میں Patrick McHenry کی جگہ لیں گے. جو North Carolina سے تعلق رکھتے ہیں۔ McHenry نے 20 سال تک Congress میں خدمات انجام دیں. اور کئی سالوں تک Republicans کی قیادت کرتے رہے۔ انہوں نے کئی اہم Crypto Legislation کو House of Representatives میں پیش کیا۔

French Hill نے گزشتہ چند سالوں میں Digital Assets, Financial Technology, اور Inclusion Subcommittee کی کامیابی سے سربراہی کی ہے۔ وہ Financial Innovation and Technology for the 21st Century Act (FIT21) کے بھی معاون ہیں. جو Cryptocurrency Industry کے لیے ایک اہم Market Structure Bill سمجھا جاتا ہے۔

دوسری جانب، California Representative Maxine Waters کو ایک بار پھر Democrats کی قیادت کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں Waters نے کہا. کہ وہ Consumer Protections کو مضبوط رکھنے اور محنت کش خاندانوں کے حالات بہتر بنانے کے لیے کام جاری رکھیں گی۔

Waters نے یہ بھی واضح کیا کہ وہ President Donald Trump کی ان ممکنہ پالیسیوں کی مخالفت کریں گی. جن سے محنت کش طبقے پر بوجھ بڑھ سکتا ہے۔

Financial Technology اور Crypto Legislation پر اثرات

French Hill کی بطور Chair Of House Financial Services Committee تقرری سے Financial Technology اور Crypto Industry پر مثبت اثرات مرتب ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔ گزشتہ چند سالوں کے دوران، Hill نے خاص طور پر Digital Assets, Blockchain Technology, اور Cryptocurrency Regulations کے حوالے سے فعال کردار ادا کیا ہے۔

ان کی قیادت میں، House Financial Services Committee کا دائرہ کار مزید وسیع ہونے کا امکان ہے. کیونکہ Hill ماضی میں بھی Financial Innovation کو فروغ دینے کے لیے مختلف قوانین کی تشکیل میں پیش پیش رہے ہیں۔ خاص طور پر Financial Innovation and Technology for the 21st Century Act (FIT21) ، جسے انہوں نے سپورٹ کیا. اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ وہ Crypto Market Structure کو مضبوط بنانے میں سنجیدہ ہیں۔

French Hill کی بطور Chair of House Financial Services Committee تقرری Crypto Industry اور Financial Legislation کے لیے ایک مثبت پیش رفت ہے، جبکہ Democrats نے Consumer Protections کی حمایت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button