ین کے مقابلے میں امریکی ڈالر بلند ترین سطح پر۔ قیمت 135.30 پر پہنچ گئی۔
امریکی ڈالر ین کے مقابلے میں مسلسل اونچائیوں کو چھو رہا ہے۔ کرنسی کا یہ جوڑا جو کہ پچھلے ہفتے 125 سے 130 کے درمیان ٹریڈ کرتا رہا ہے۔ لیکن پچھلے دو مہینوں میں مسلسل گرتا ہوا ین ایشیائی مارکیٹس پر دباو میں اضافہ کر رہا ہے۔ لیکن بینک آف جاپان گرتی ہوئی کرنسی کو کنٹرول کرنے کے لئے شرح سود بڑھانے میں مسلسل تاخیری حربے استعمال کرتا رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔