Eric Trump کا Consensus 2025 میں شرکت کا اعلان: Bitcoin Mining میں نئی تبدیلی کا آغاز
A Bold Shift in Bitcoin Mining and the Rise of Blockchain Ventures

ڈیجیٹل اثاثوں کی دنیا کا سب سے پرانا اور معتبر ایونٹ Consensus 2025 اس سال 14 سے 16 مئی کو کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں منعقد ہوگا۔ اس سال کا سب سے بڑا سرپرائز اعلان تب ہوا جب CoinDesk نے اعلان کیا کہ Eric Trump، امریکی صدر Donald Trump کے بیٹے، بطور Headline Speaker اس ایونٹ میں شرکت کریں گے۔
American Bitcoin کے ذریعے Bitcoin Mining میں انقلاب
Eric Trump اس کانفرنس Consensus 2025 میں American Bitcoin کے نام سے ایک نئی Bitcoin Mining کمپنی کے بارے میں بات کریں گے جس کے وہ Chief Strategy Officer ہیں۔ یہ کمپنی Hut 8 کے ساتھ پارٹنرشپ میں لانچ کی گئی ہے. اور اس کا ہدف ہے کہ وہ 50 EH/s کی Mining Capacity کے ساتھ دنیا کی سب سے بڑی Pure-Play Bitcoin Miner بن جائے۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہا، "یہ صرف ایک نئی کمپنی نہیں بلکہ Bitcoin Mining میں ایک Transformative Moment ہے۔ ہم اپنی Bold Vision کو پوری دنیا کے سامنے لا رہے ہیں۔”.
Eric Trump اور Blockchain Ventures کا بڑھتا ہوا نیٹ ورک
American Bitcoin صرف شروعات ہے۔ Eric Trump متعدد دیگر Blockchain Projects سے بھی وابستہ ہیں۔ وہ World Liberty Financial (WLFI) کے بانی حمایتی ہیں. جو کہ ایک DeFi Protocol ہے۔ اس پروجیکٹ کے تحت ایک Blockchain-Based Marketplace تیار کیا جا رہا ہے. جہاں صارفین Cryptocurrencies قرض لے سکتے ہیں. Liquidity Pools بنا سکتے ہیں اور Stablecoins کی خرید و فروخت کر سکتے ہیں۔
WLFI مارچ میں اعلان کر چکا ہے کہ وہ اپنا Stablecoin "USD1” لانچ کرے گا. BitGo۔ جس کی Custody Services فراہم کرے گا.
Dominari Holdings اور Metaplanet میں سرمایہ کاری
Eric Trump اب Dominari Holdings میں بھی Advisor کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں. جو کہ ایک Wealth Management Firm ہے۔ اس فرم نے مارچ میں $2 Million کی سرمایہ کاری کی BlackRock’s iShares Bitcoin Trust (IBIT) میں۔ اسی طرح وہ جاپان کی سب سے بڑی Bitcoin-Holding Company Metaplanet کے بھی مشیر ہیں. جو Michael Saylor کی طرح کا Bitcoin Treasury Strategy ماڈل فالو کر رہی ہے۔
De-Banking Crisis اور Crypto کی طرف رجحان
اپنے انٹرویو میں Eric Trump نے انکشاف کیا کہ Trump Organization کو Biden Administration کے دوران کئی Financial Groups نے De-Banking کا نشانہ بنایا، جس کے بعد وہ Cryptocurrency کی طرف مائل ہوئے۔ انہوں نے کہا:
“It actually is what drove us toward cryptocurrency. It was faster, more pragmatic, more transparent, and exponentially cheaper.”
Ethereum میں ناکامی، لیکن عزم برقرار
تمام اقدامات کامیاب نہیں رہے۔ فروری میں Eric Trump نے Ethereum (ETH) میں سرمایہ کاری کا مشورہ دیا .جب اس کی قیمت $2,700 تھی. لیکن اب یہ تقریباً $1,500 پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ تاہم، ان کا اعتماد اور لگن کم نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا، "I fell in love with the industry a few years ago, and really dove head in.”
Eric Trump کا Consensus 2025 میں داخلہ محض سرمایہ کاری نہیں بلکہ ایک Strategic Power Move ہے۔ American Bitcoin، WLFI, Metaplanet، اور Dominari Holdings جیسے منصوبے اس بات کا ثبوت ہیں. کہ وہ صرف Crypto Investor نہیں بلکہ ایک Crypto Visionary کے طور پر ابھر رہے ہیں۔ ان کا مقصد ہے کہ Bitcoin Mining اور Blockchain Finance میں امریکہ کو دنیا کا لیڈر بنایا جائے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔