پاکستان کی نان ٹیکسٹائل ایکسپورٹس 27 فیصد اضافے کے ساتھ 11 ارب ڈالرز سے زائد ہو گئیں۔
پاکستان کی نان ٹیکسٹائل ایکسپورٹس 27 فیصد اضافے کے ساتھ 11 ارب ڈالرز سے زائد ہو گئی ہیں۔ واضح رہے کہ حالیہ بجٹ میں بھی حکومت نے ایکسپورٹس کے لئے کئی امدادی اسکیمز اور بین الاقوامی آرڈرز کی بحالی کے لئے کئی اعلانات کئے ہیں جبکہ گزشتہ دور حکومت میں پاکستانی ایکسپورٹس کے تمام شعبوں کے لئے خصوصی مراعات دی گئی تھیں جس سے پاکستان کیلئے بین الاقوامی آرڈرز بحال ہوئے ہیں۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔