اسرائیل ایران جنگ: Missiles کی بارش سے Tel Aviv اور Haifa میں تباہی، Gold Price میں اضافہ
Iranian Guards Strike Back, Markets React to Escalation

ایران Iran اور اسرائیل Israel کے درمیان کشیدگی ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، جہاں ایرانی Missiles نے اسرائیل کے دل Tel Aviv اور بندرگاہی شہر Haifa کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلابIranian Revolutionary Guards کی جانب سے کیے گئے اس جوابی حملے نے اسرائیل کی دفاعی لائنوں کو کمزور کر دیا ہے اور عالمی مارکیٹس میں ہلچل مچا دی ہے۔ خاص طور پر سونے کی قیمتوں Gold Price میں مسلسل اضافہ جاری ہے.
خلاصہ
-
ایرانی Missiles نے Tel Aviv اور Haifa میں رہائشی عمارتیں تباہ کر دیں۔
-
Israel کی مرکزی پاور سپلائی کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
-
ایرانی حملے میں 13 افراد ہلاک، درجنوں زخمی، امدادی کارروائیاں جاری۔
-
عالمی رہنماؤں کو خدشہ کہ یہ جنگ پورے خطے کو لپیٹ میں لے سکتی ہے۔
-
Gold Price میں 0.13% اضافہ، سرمایہ کار محفوظ اثاثوں Safe Haven Assets کی طرف مائل۔
Israel کی بے بسی اور عوامی ردعمل
Tel Aviv کے ایک رہائشی نے عالمی خبر رساں ایجنسی Reuters سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ یہ سب کچھ انتہائی خوفناک ہے. کیونکہ کوئی نہیں جانتا کہ آگے کیا ہوگا۔ ان کا اپارٹمنٹ مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔ رہائشی علاقوں پر حملوں نے عوامی سطح پر خوف کی فضا قائم کر دی ہے. جبکہ Israel Military نے مزید حملوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ چار دنوں کے دوران دونوں جانب سے ایک دوسرے کے خلاف شدید حملوں کا سلسلہ جاری ہے. جن کا آغاز Israel کی جانب سے 12 اور 13 جون کی درمیانی شب صیہونی ریاست کی طرف سے Iran کے خلاف حملوں سے ہوا. خیال رہے کہ ان میں Iran کے 14 ایٹمی سائنسدان، مسلح افواج کے سربراہ اور پاسداران انقلاب کے کمانڈر مارے جا چکے ہیں.
Iran کی نئی حکمت عملی: صیہونی ریاست تباہ کن نتائج
ایران نے اپنی ‘نئی حکمت عملی’ کو کامیاب قرار دیا ہے۔ ایرانی Revolutionary Guards کی جانب سے کیے گئے اس حملے کو یہودی ریاست کی تاریخ کا سب سے خطرناک حملہ کہا جا رہا ہے۔ Haifa کی بندرگاہ کے قریب پاور پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی اور متعدد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔
Financial Markets پر اثر: Gold Price میں اتار چڑھاؤ
Iran اور Israel کے درمیان اس جنگی صورتحال نے سرمایہ کاروں کو غیر یقینی میں مبتلا کر دیا ہے۔ محفوظ سرمایہ کاری کے لیےسونے کی قیمت Gold Price (XAUUSD) میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے. جو اس وقت 0.13% اوپر ہے اور $3,438 پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اگر یہ کشیدگی بڑھی تو سونے کی قیمت مزید اوپر جا سکتی ہے۔
If hostilities continue, experts fear a larger regional war involving more countries. This could further destabilize global markets and push the Gold Price even higher as investors seek safe investments.What triggered the recent Israel Iran conflict?
Which Israeli cities were hit by Iranian Missiles?
How did the attacks affect the Gold Price?
What has been the global reaction to this conflict?
What could happen next in the Israel Iran conflict?
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔