آسٹریلیا میں CBDCs اور Stablecoins کے استعمال کا آغاز، Project Acacia میں نیا سنگ میل
RBA’s Crypto Move Aims to Reshape Wholesale Financial Markets
آسٹریلیا کی Central Bank, Reserve Bank of Australia (RBA) نے Project Acacia کے دوسرے مرحلے کا آغاز کرتے ہوئے CBDCs, Stablecoins اور Tokenization کے ذریعے Financial Markets کو بہتر بنانے کے لیے تاریخی قدم اٹھایا ہے۔ اس اقدام کا مقصد Liquidity, Efficiency اور کم رسک کے ساتھ Wholesale Financial Markets میں Digital Money کے استعمال کے مواقع تلاش کرنا ہے۔
خلاصہ
-
RBA نے Project Acacia کے تحت CBDCs، Stablecoins اور Bank Deposit Tokens کی آزمائش شروع کر دی ہے۔
-
24 Use Cases کی جانچ ہوگی، جن میں Fixed Income, Trade Receivables, Carbon Credits اور دیگر اثاثہ کلاس شامل ہیں۔
-
اس مرحلے میں 6 ماہ لگیں گے اور نتائج 2026 کی پہلی سہ ماہی میں شائع ہوں گے۔
-
تین بڑی بینکیں Commonwealth Bank (CBA)، ANZ اور Westpac اس آزمائش میں شامل ہیں۔
-
CBA اور JPMorgan Repo Market میں Digital Currencies اور Collateral Records کے ذریعے Liquidity اور Efficiency میں بہتری کی جانچ کریں گے۔
-
ANZ Tokenized Trade Payables اور Tokenized Fixed-Income پر Wholesale CBDC کے استعمال کی جانچ کرے گا۔
-
Australian Securities and Investments Commission (ASIC) نے ٹرائل کے لیے کچھ قوانین سے استثنیٰ دے دیا ہے تاکہ Digital Assets کی آزمائش کو ممکن بنایا جا سکے۔
-
آسٹریلیا کی حکومت Crypto Framework پر کام کر رہی ہے تاکہ Exchanges کو موجودہ Financial Services Laws کے تحت ریگولیٹ کیا جا سکے۔
بڑے بینکوں کی Crypto Test میں شمولیت
Commonwealth Bank (CBA) نے JPMorgan کے ساتھ مل کر Repo Market میں Digital Currencies کے استعمال کی جانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ کم رسک اور بہتر Liquidity Management کے ساتھ Efficiency میں اضافہ کیا جا سکے۔
ANZ کی Tokenization پر فوکس
ANZ نے Tokenized Trade Payables پر آزمائش شروع کی ہے. تاکہ سپلائرز کے لیے Cash Flow اور Working Capital کے مسائل حل کیے جا سکیں. جبکہ Tokenized Fixed-Income کے استعمال سے Risk-Free Credit اور Liquidity Settlement میں بہتری لانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
Regulatory Green Light اور Crypto Framework
ASIC نے Digital Assets کے تجرباتی استعمال کی اجازت دیتے ہوئے کچھ ریگولیٹری شرائط سے استثنیٰ دے دیا ہے. تاکہ نئی Technologies کے مواقع اور رسک کا اندازہ لگایا جا سکے۔ آسٹریلیا کی حکومت پہلے ہی Crypto Framework کی تیاری کے لیے Industry Consultations کر چکی ہے. تاکہ Exchanges کو موجودہ Financial Services Laws کے تحت ریگولیٹ کیا جا سکے۔
آسٹریلیا کا Project Acacia واضح اشارہ دیتا ہے کہ CBDCs، Stablecoins اور Tokenization صرف تجربات تک محدود نہیں رہیں گے. بلکہ Global Financial Markets کے لیے ریڑھ کی ہڈی بننے جا رہے ہیں۔
جیسے جیسے RBA اور بڑی بینکیں Digital Currencies کے استعمال سے Liquidity, Efficiency اور Risk-Free Settlements کے تجربات کو حقیقت میں بدلتی جائیں گی. دنیا دیکھے گی کہ Crypto Market میں آسٹریلیا کا یہ قدم عالمی معیشت میں نئی رفتار پیدا کر سکتا ہے۔
آنے والے دنوں میں جو ممالک Digital Financial Infrastructure میں سرمایہ کاری کریں گے. وہی Future Financial Leadership سنبھالیں گے. اور Australia اس دوڑ میں پہلے ہی اپنی پوزیشن مضبوط کر چکا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔



