پاکستان میں Mari Energies کی Oil & Gas سیکٹر میں بڑی پیش قدمی
Strategic expansion strengthens Mari Energies' upstream portfolio and supports Pakistan's energy security.
پاکستان میں Mari Energies کی جانب سے Oil & Gas سیکٹر میں نئی سرمایہ کاری کی شروعات نے سرمایہ کاروں کی نظریں اپنی طرف کھینچ لی ہیں۔ اس تازہ اقدام میں کمپنی نے Orient Petroleum Inc. (OPI) کے ساتھ معاہدے کے تحت Oil & Gas Exploration and Production بلاکس میں شیئرز حاصل کئے ہیں. جس سے کمپنی کا Upstream Portfolio مزید مضبوط ہوگا اور پاکستان کی Energy Security کی راہ ہموار ہوگی۔
خلاصہ.
-
Mari Energies نے OPI کے ساتھ Farm-Out Agreements سائن کئے۔
-
خیبر پختونخواہ میں Marwat Block میں 45% Working Interest اور Operatorship حاصل کی۔
-
بلوچستان میں Harnai South Block میں 45% Working Interest اور Operatorship حاصل کی۔
-
پنجاب میں Ratana D&P Lease میں 20% Non-Operating Working Interest حاصل کی۔
-
یہ معاہدے Regulatory Approvals، حکومت کے ساتھ Deeds of Assignment کے بعد مکمل ہوں گے۔
-
Mari Energies کا Exploration Success Rate 70% ہے، جو قومی سطح پر 30% اور عالمی سطح پر 14% سے کافی بہتر ہے۔
-
کمپنی سندھ کے Mari Gas Field Daharki میں پاکستان کا سب سے بڑا Gas Reservoir آپریٹ کر رہی ہے۔
پاکستان کی توانائی میں خود انحصاری کے لئے بڑا قدم
یہ اقدام Mari Energies کی جانب سے ملک کے باقی Prospective Onshore Areas میں Indigenous Hydrocarbon Exploration & Development سرگرمیوں کو وسعت دینے اور Energy Security کی سپورٹ کرنے کی کمٹمنٹ کی عکاسی کرتا ہے۔
کمپنی کی توجہ Oil & Gas Exploration And Production کے سیکٹر میں Local Resources کے استعمال پر مرکوز ہے تاکہ درآمدات پر انحصار کم ہوسکے اور پاکستان کے تجارتی خسارے میں کمی آسکے۔
PSX میں سرمایہ کاروں کا اعتماد
Pakistan Stock Exchange (PSX) میں Mari Energies کی اس پیش رفت کے بعد سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ متوقع ہے، کیونکہ اس طرح کی اسٹریٹجک سرمایہ کاری کمپنی کے Revenue Streams کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ کمپنی کی Valuation کو بھی مستحکم کرتی ہے۔ خاص طور پر Gas Production کے شعبے میں Mari Energies کا کردار مستقبل میں Energy Prices Stability کے لئے اہم ہوگا۔
پاکستان کی معیشت پر ممکنہ اثرات
اس سرمایہ کاری کے نتیجے میں Job Creation, مقامی Industrial Development اور Energy Sector Investment میں اضافہ متوقع ہے۔ ساتھ ہی ساتھ Foreign Exchange Reserves پر دباؤ کم ہوگا. کیونکہ Local Production کے بڑھنے سے Oil & Gas Imports کی ضرورت کم ہوسکتی ہے. جس سے پاکستان کی معیشت کو استحکام ملے گا۔
Mari Energies کی یہ پیش قدمی پاکستان کی Oil & Gas Industry کے لئے ایک مثبت سگنل ہے. جو ملکی توانائی کی ضروریات کو مقامی وسائل سے پورا کرنے اور Energy Security کے خواب کو حقیقت بنانے کے سفر میں ایک مضبوط قدم ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔



