بنیادی تجزیہ اور اقتصادی انڈیکیٹرز

بنیادی تجزیہ Fundamental analysis اس بات کا مطالعہ ہے کہ ملک کی معیشت اس کی کرنسی کی شرح Currency rates کو کس طرح متاثر کرتی ہے ، جس میں بنیادی طور پر اعدادوشمار کی رپورٹوں اور اقتصادی انڈیکیٹرز کی ترجمانی شامل ہے۔ روزانہ جاری ہونے والی سینکڑوں معاشی خبروں اور اطلاعات سے کسی حد تک یہ پیش گوئی کی جاسکتی ہے کہ آیا مستقبل میں کرنسی کی قیمت میں اضافہ ہو گا یا اس میں کمی آئے گی اور کب تک موجودہ ٹرینڈ میں تبدیلی کی توقع کی جا سکتی ہے۔ Urdu Markets

کسی خاص رپورٹ یا انڈیکیٹر کے جاری ہونے کی تاریخ اور وقت کو پہلے سے شیڈول کیا جاتا ہے اور یہ معاشی کیلنڈر میں پایا جاسکتا ہے۔ یہ ایک اہم ٹول ہے جو تجزیہ کار کسی خبر کے اثرات کا تعین کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔یہ آنے والے ڈیٹا/ اعدادوشمار کے بارے میں ماہرین کی پیشن گوئی کو بھی ظاہر کرتا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button