پاکستان کا Trade Deal کیلئے Trump Administration سے تاریخی مذاکرات کا آغاز
High stakes talk target tariff relief, boosting soybean and cotton trade flows
اسلام آباد کی معاشی فضا میں نئی اُمیدوں کا سورج طلوع ہو رہا ہے. کیونکہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت Trade Deal کیلئے Trump Administration سے مذاکرات کرنے جا رہی ہے۔
Bloomberg کی رپورٹ کے مطابق، US State Department کی ترجمان ٹیمی بروس نے تصدیق کی کہ وہ اس اہم ملاقات میں شریک ہوں گی، جہاں پاکستان 29 فیصد Reciprocal Tariffs کے خاتمے کے لیے سنجیدہ اقدامات کرنے جا رہا ہے۔ یہ پیشرفت پاکستان کی Export Market اور Economic Relations میں نئے امکانات کی کھڑکیاں کھولنے جا رہی ہے۔
خلاصہ اہم نکات
-
Trump Administration سے Trade Deal کیلئے پاکستان کی کوششیں.
-
29% Reciprocal Tariffs کے خاتمے کیلئے سنجیدہ مذاکرات.
-
پاکستان کی Cotton اور Soybeans کی درآمدات بڑھانے کی پیشکش.
-
Field Marshal Asim Munir اور Trump کی وائٹ ہاؤس میں تاریخی ملاقات.
-
FM Ishaq Dar اور Finance Minister Aurangzeb کی امریکہ میں کلیدی ملاقاتیں.
-
Economic Relations کی نئی سمت میں مضبوط پیش رفت.
Trade Deal سے تجارت میں نئے امکانات کی تلاش.
پاکستان کے Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar اس وقت امریکہ کے دورے پر ہیں جہاں وہ UNSC Presidency کے پروگرامز کے ساتھ ساتھ واشنگٹن میں Bilateral Engagements کیلئے اہم ملاقاتیں کر رہے ہیں۔
اس دوران پاکستان نے امریکہ کی جانب سے لگائے گئے بھاری Reciprocal Tariffs کو ختم کرنے کیلئے مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے کا عندیہ دیا ہے. جس سے Trade Deal کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔
درآمدات میں وسعت اور امریکہ کی منڈی تک رسائی
پاکستان نے Soybeans اور Cotton کی درآمدات بڑھانے کی پیشکش کی ہے جبکہ پاکستان پہلے ہی US Cotton کا دوسرا سب سے بڑا خریدار ہے۔ اس وقت پاکستان کی سب سے بڑی Export Market امریکہ ہے. اور دونوں ممالک کے تعلقات میں حالیہ بہتری نے اس Trade Deal کو مزید اہم بنا دیا ہے۔
وائٹ ہاؤس میں تاریخی ملاقات
عالمی نشریاتی ادارے Reuters کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں نئی تاریخ اس وقت رقم ہوئی. جب Field Marshal Asim Munir کی White House میں Trump سے ملاقات ہوئی.، جس نے اس Trade Deal اور Economic Relations کو ایک نئی سمت دی۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے حالیہ دنوں میں US Secretary of Commerce Howard Lutnick اور US Trade Representative Jamieson Greer سے واشنگٹن میں ملاقاتیں کیں، تاکہ Trade Deal کے اہم نکات جیسے Reciprocal Tariffs کے خاتمے اور نئی تجارتی سہولیات پر پیش رفت ہو سکے۔
یہ ملاقاتیں اور مذاکرات پاکستان کیلئے ایک Trade Breakthrough کی حیثیت رکھتی ہیں. جہاں پاکستان اپنی Export Market کو وسعت دے کر امریکہ کے ساتھ معاشی تعلقات کو مضبوط بنا سکتا ہے. جس سے نہ صرف Trade Deficit کم ہوگا بلکہ ملک کی معیشت کو نئی طاقت ملے گی۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔



