امریکی ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پاونڈ مستحکم۔ تین ہفتوں کے بعد 1.2300 کی قدر واپس حاصل کر لی۔
واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ انریکی ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پاونڈ کی قدر جسے معاشی اصطلاح میں کیبل کہا جاتا ہے کی قدر آج 1.2300 کی سطح پر مستحکم دکھائی دی جسے برطانوی کرنسی نے لگ بھگ تین ہفتوں کے بعد واپس حاصل کیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے برطانوی پاونڈ 1.1900 تک گر گیا تھا جو کہ کورونا کی عالمی وباء کے بعد کیبل کی کم ترین سطح ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔