پیپلز بینک آف چائنا نے چینی معیشت کی شرح نمو میں کمی کی پیشگوئی کر دی۔

بیجنگ( نیوز رپورٹ)۔ چینی مرکزی بینک کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ میں رواں سال امریکی معیشت کی شرح نمو اور اقتصادی ترقی کے کم رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے 2022 ء میں معاشی ترقی کی شرح 5.5 رہنے کا ہدف دیا گیا تھا تاہم بینک نے کورونا کی نئی لہر اور یوکرائن جنگ کے منفی اثرات کی وجہ سے معاشی شرح نمو کے 4.8 تک محدود رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button