بٹ کوائن کے مائنرز کرپٹو کرنسی کی قیمت نیچے لا رہے ہیں۔ جے پی مورگن
جے۔ پی مورگن کی رپورٹ کے مطابق مئی اور جون میں کرپٹو مارکیٹ کے عدم استحکام کی زمہ داری بٹ کوائن کے مائنرز پر عائد ہوتی ہے جنہوں نے بنیادی قیمتوں پر ٹوکن خریدے تھے اور مسلسل نیچے کی قیمتوں پر فروخت کر رہے ہیں ۔ بینک کی رپورٹ کے مطابق ستمبر تک کرپٹو مارکیٹ میں ایک بار مزید کمی کا امکان ہے کیونکہ بٹ کوائن کی طرف سے دیئے گئے مائننگ ریوارڈز کو مسلسل بیچا جا رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔