Hong Kong National Day 2025

ہر سال یکم اکتوبر کو ہانگ کانگ کا  National Day قومی دن منایا جاتا ہے۔ جو چین کے عوامی جمہوریہ (1949) کے قیام کی یاد دلاتا ہے۔ یہ دن قومی فخر، اتحاد اور ترقی کی علامت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ہانگ کانگ میں یہ دن نہ صرف ایک سرکاری موقع ہے بلکہ ایک ثقافتی اور سماجی جشن بھی ہے

تاریخی پس منظر

یہ National Day دن 1997 سے خاص اہمیت رکھتا ہے۔ جب ہانگ کانگ برطانوی حکمرانی سے چین کے زیرِ انتظام آیا اور “ایک ملک، دو نظام” کی پالیسی کے تحت خودمختاری برقرار رکھی۔ تب سے، قومی دن ہانگ کانگ کی شناخت، چینی ورثے اور جدید عالمی حیثیت کا مجموعہ بن چکا ہے۔

جشن اور تقریبات

قومی دن کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریبات، وکٹوریہ ہاربر پر آتش بازی، پریڈز اور مختلف ثقافتی سرگرمیاں منعقد کی جاتی ہیں۔ شہر کی عمارتیں روشنیوں سے جگمگاتی ہیں، جبکہ اسکول، ادارے اور عوامی تنظیمیں حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ حصہ لیتی ہیں۔

National Day جدید معنویت

آج ہانگ کانگ کا قومی دن اس کے استحکام، ترقی اور چین سے تعلق کی یاد دہانی کراتا ہے۔ یہ دن ہانگ کانگ کے اس کردار کی بھی عکاسی کرتا ہے۔ جو وہ مشرق اور مغرب کے درمیان ایک پل کے طور پر ادا کرتا ہے۔ ایک ایسا شہر جو اپنی آزادی، ترقی اور چینی شناخت پر فخر کرتا ہے۔

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close
Back to top button