پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان کا تسلسل جاری۔
کراچی( اسٹاک رپورٹر)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز منفی رجحان سے ہوا ہے۔ کے ایس ای ہنڈرڈ ہنڈرڈ انڈیکس 339 پوائنٹس کی کمی سے اسوقت 41426 کی سطح پر ٹریڈ ہو رہی ہے۔ ملک میں جاری معاشی بحران اور سیاسی بے یقینی کی وجہ سے سرمایہ کار پراعتماد نظر نہیں آ رہے اس کے علاوہ سپر ٹیکس کے نفاذ کے بعد کارپوریٹ سیکٹر اور بڑے بروکریج ہاوسز بھی سائیڈ لائن ہو گئے ہیں۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔