ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پاونڈ کی قدر میں اضافہ قلیل المدتی ٹریڈ میں منافع

دیگر یورپیئن کرنسیز کی طرح برطانوی کرنسی پاونڈ بھی برطانوی انفلیشن رپورٹ کے جاری ہونے کے بعد شدید دباو میں رہا تاہم آج فاریکس مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں پاونڈ جسے معاشی اصطلاح میں کیبل کہا جاتا ہے نے 1.2010 سے سفر شروع کیا اور اس لیول پر کیبل کی قدر مسلسل مستحکم ہو رہی ہے۔ 1.2010 کی سطح پر سرمایہ کاروں کی طرف سے اچھی خریداری کے بعد کیبل مسلسل مثبت زون میں ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ اسوقت برطانوی کرنسی 1.2100 کی سطح پر ٹریڈ ہو رہی ہے

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button