چین کا 500 بلیئن یوان سے ریاستی انفراسٹرکچر فنڈ قائم کرنے کا اعلان۔
بیجنگ( نیوز رپورٹ)۔ چینی حکومت نے 500 بلیئن یوان کی رقم سے اسٹیٹ انفراسٹرکچر فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا یے۔ چین مستقبل کی چینی کرنسی کیلئے مضبوط معاشی بنیادیں قائم کر رہا ہے۔ اس فنڈ سے چین معاشی اداروں کے لئے یوان کے ہنگامی فنڈز قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔