پاکستان کی ٹریڈ رپورٹ۔ تجارتی خسارہ 48 ارب ڈالر سے بڑھ گیا۔
معاشی سال کے اختتام پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جاری کردہ ٹریڈ رپورٹ کے مطابق پاکستان کا تجارتی خسارہ گزشتہ بارہ ماہ میں بڑھ کر 48 ارب ڈالرز سے بڑھ گیا ہے جسکی بنیادی وجہ درآمدات میں 59 فیصد اضافہ ہے۔ گذشتہ ماہ 600 سے زائد اشیاء کی درآمد پر پابندی کے باوجود پاکستان کے ٹریڈ ڈیفیسٹ میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔