پاکستانی حکومت کا توانائی کے بحران کے خاتمے کے لئے ایل۔این۔جی کے 10 کارگو درآمد کرنے کا فیصلہ۔

پاکستانی حکومت کی کمپنی پاکستان ایل۔این۔جی لیمیٹڈ جو کہ گورنمنٹ ہولڈنگز پرائیویٹ لیمیٹڈ کی ذیلی کمپنی ہے نے توانائی کے بحران کے خاتمے کے لئے 25 جولائی سے 10 کارگو درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے سپلائی کمپنیوں کو 7 جولائی تک بولیاں جمع کروانے کا کہا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے کمپنیوں کو پورٹ قاسم تک شپمنٹ کی بنیاد پر اپنی بولیاں اور کوٹیشنز جمع کروانے کا کہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button