یورپ میں توانائی کا بحران شدت اختیار کر گیا۔
یورپ میں توانائی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ یورو زون میں گیس کے بحران کی وجہ سے کساد بازاری کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ یورپی مرکزی بینک کی میٹنگ میں بھی آج یہی مرکزی ایجنڈا تھا۔ واضح رہے کہ آج یورو پچھلے بیس سال کی کم ترین قدر پر آ گیا ہے جسکی سب سے بڑی وجہ یورپ میں کساد بازاری کی خبریں اور توانائی کا بحران ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔