جی۔سیون ممالک روسی تیل کی قیمت کے کیپ کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ جاپانی آفیشلز

ٹوکیو( نیوز رپورٹ) جاپانی حکومت کے آفیشلز کا کہنا ہے کہ جی سیون ممالک روسی کروڈ آئل اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کی کوشش کر ہے ہیں تا کہ روسی تیل کی ڈیمانڈ کو کم ترین سطح پر لا کر اس کے ریونیو کو کم کیا جا سکے۔ واضح رہے کہ یوکرائن جنگ کے بعد روس نے کروڈ آئل کی قیمت میں 35 فیصد تک کمی کر کے چین، بھارت، سربیا، جنوبی افریقہ اور برازیل کو فروخت میں اضافہ کر دیا تھا۔ درین اثناء سٹی، بارکلیز اور دیگر عالمی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ روسی تیل کے پرائس کیپ کے انتہائی منفی نتائج مرتب ہو سکتے ہیں اور تیل کی قیمتوں سے مصنوعی چھیڑ چھاڑ سے دنیا کساد بازاری کی طرف جا سکتی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button