عالمی معاشی بحران اور کساد بازاری کے نتیجے میں امریکی برینٹ آئل 65 ڈالرز فی بیرل تک گر سکتا ہے۔۔ سٹی فائنانشل رپورٹ

واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ عالمی معاشی ادارے سٹی نے کماڈٹیز اور انرجی ریسورسز پر اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ کساد بازاری امریکی معیشت کے دروازے پر دستک دے چکی ہے اور چند دن قبل کماڈٹی مارکیٹ میں تانبے کی قدر میں کریش اسکا باقاعدہ آغاز تھا کیونکہ دنیا میں جب بھی کساد بازاری آئی ہے اسکا آغاز ہمیشہ تانبے سے ہی ہوا ہے۔ سٹی فائنانشل رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ریسیشن میں امریکی برینٹ آئل کی قیمت 65 ڈالرز فی بیرل سے بھی نیچے آ سکتی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button