مانیٹری پالیسی کو مزید نرم کیا جائے گا۔ جاپانی مرکزی بینک
بینک آف جاپان کے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مانیٹری پالیسی میں نرمی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا تا کہ پیداواری سیکٹر کیلئے آسانی پیدا کی جا سکے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ افراط زر کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلیئے بینک نئے معاشی سال کے لئے اپنی جی۔ڈی۔پی فور کاسٹ میں کمی لا سکتا ہے۔ بینک کے مطابق جاپانی ین کو مصنوعی طریقوں سے کنٹرول نہیں کیا جائے گا۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔