دنیا میں چینی یوان کی طلب میں 20 فیصد سے زائد اضافہ۔
واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ حالیہ دنوں میں چینی کرنسی یوان کی طلب میں 20 فیصد سے زائد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ چین کی طرف سے یوان کو ڈالر اور یورو کی طرح عالمی ٹریڈنگ یونٹ ڈیکلیئر کئے جانے کے بعد معاشی ادارے سٹی کی رپورٹ کے مطابق نصف سے زائد طلب ہابندیوں کے شکار روس کے مرکزی اور تجارتی بینکوں کی طرف سے بڑھی ہے جبکہ دنیا بھر کے اوسط درجے کی معیشتیں رکھنے والے ممالک بھی ڈالر اور یورو کی بجائے چینی یوان اور سوئس فرانک کے زرمبادلہ کے ذخائر کو ترجیح دے رہے ہیں ۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔