جنوبی کوریا کے مرکزی بینک کی طرف سے افراط زر اور ضروریات زندگی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات
سیئول( نیوز رپورٹ)۔ جنوبی کوریا میں افراط زر کی شرح تشویشناک حد تک بڑھنے اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد ایشائی مارکیٹس پر مرتب ہونیوالے منفی اثرات سے نمٹنے کے لئے جنوبی کوریا کے مرکزی بینک نے ٹیکسز اور ٹیرفس میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ اسکے علاوہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے مالی امداد کا اعلان اور نئی ملازمتوں کے اجرا کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔