یورپ میں توانائی کا سنگین بحران، یورو کئی عشروں میں پہلی بار ڈالر کی مساوی قدر تک نیچے آ گیا

برسلز( یورو نیوز)۔ تاریخ میں پہلی بار یورو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 1.0100 کی قیمت تک گر گیا ہے۔ واضح رہے کہ یورو اسوقت ڈالر کے ساتھ پیریٹی یعنی مسابقت کے بالکل قریب ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق یورو ڈالر کے پیریٹی زون میں داخل ہو چکا ہے اور کسی بھی وقت پیریٹی لیول بریک ہو جائے گا ۔ یہاں یہ بھی بتاتے چلیں کہ یورپ میں بے قابو افراط زر اور توانائی کے سنگین بحران کے باعث گذشتہ دو ماہ میں تسلسل کے ساتھ گراوٹ کا شکار ہوا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button