عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ۔ ہفتہ وار اوسط قیمت دوبارہ حاصل کر لی
تین دن میں 93 ڈالرز کی سطح تک نیچے آنے والا خام تیل آج امریکی ایمپلائمنٹ رپورٹ کے بعد ڈالر کے مقابلے میں دوبارہ 100 ڈالرز فی بیرل کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ہے۔ آج امریکی برینٹ آئل 107 ڈالر جبکہ ڈبلیو-ٹی آئی آئل 104 ڈالرز تک پہنچ گیا ہے۔ دیگر پیٹرولیم مصنوعات میں ہیٹنگ آئل 96 ڈالرز پر مستحکم ہے جبکہ گیسولین بھی 3.46 ڈالرز فی گیلن میں فروخت ہو رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔