جرمن وزیر برائے معیشت اور چیک ریپبلک کے وزیر تجارت کی مشترکہ پریس کانفرنس: گیس سپلائی پر مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر زور۔

برلن(نیوز رپورٹ)۔چیک ریپبلک کے وزیر تجارت اور جرمن وزیر معیشت نے ملاقات میں یورپ کو روسی گیس کی سپلائیمیں تعطل، یورپ میں توانائی کے بحران سمیت افراط زر سمیت دیگر مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں دونوں لیڈروں نے روس کی طرف سے گیس کی سپلائی کو سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے بطور ہتھیار استعمال کرنیکی مزمت کی اور توانائی بارے مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر زور دیا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button