کرپٹو کرنسیز کی قدر میں کمی۔ بٹ کوائن 20 ہزار، ایتھیریم 11 سو ڈالر فی کوائن کی سطح سے نیچے۔
عالمی مارکیٹ میں ڈالر نے کل دنیا کی تمام کرنسیز اور کرپٹو کرنسیز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کرپٹو مارکیٹ میں ایک بار پھر مندی ریکارڈ کی گئی یے۔ آج بٹ کوائن 20 ہزار ڈالرز فی کوائن کی نفسیاتی سطح سے ایک بار پھر نیچے 19700 ڈالرز فی کوائن پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔ ایتھیریم 1071 ڈالرز فی کوائن کے لیول پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ دیگر کرپٹو کوائنز کی قدر میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔