یورو کی پیریٹی لیول تک گراوٹ۔ یورپی مارکیٹس میں منفی رجحان۔

آج یورو کی تاریخی سطح تک گراوٹ کے بعد یورپی مارکیٹس میں آغاز ہی سے مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ زیادہ تر سرمایہ کار اور ٹریڈرز سائیڈ لائن ہو چکے ہیں اور ٹریڈنگ میں فروخت کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ واضح رہے کہ پچھلے 20 سال کے عرصے میں یورو کے بین الاقوامی تجارت میں ٹریڈنگ ٹرانزیکشنز کے لئے قابل قبول کرنسی بننے اور نائن الیون کے واقعے کے بعد یورو پہلی بار ڈالر کے ساتھ مساوی قدر تک گر گیا ہے۔ یورپی ماہرین معاشیات اسے یورو کا خون میں نہانے کا دن ( یوروز بلڈ باتھ ڈے) کہہ رہے ہیں۔ آج تمام یورپی مارکیٹس اور امریکی فیوچر مارکیٹس میں بیئرش اثر نمایاں یے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button