گورنر فیڈرل ریزرو کا بیان:۔ امریکی بانڈز، اسٹاکس اور ڈالر کی قدر گر گئی۔ جے۔پی مورگن اور بارکلیز کی تنقید۔
جے۔پی مورگن اور بارکلیز نے فیڈرل ریزرو کی طرف سے مانیٹری پالیسی کو نرم کرنے کے بیان پر شدید تنقید کی ہے اور امریکی فیڈرل ریزرو کے بیان کا جاپانی مرکزی بینک کے گورنر ہاری ہیکو کروڈا کے ساتھ موازنہ کرتے ہوئے بیان کو بے وقت کی راگنی قرار دیا ہے۔ دریں اثناء گورنر فیڈرل ریزرو کے بیان نے ڈالر کی ایک مہینے کی حاصلات پر پانی پھیر دیا یے۔ امریکی ڈالر سرمایہ کاری بانڈز ایک فیصد ۔ ڈالر 2 فیصد جبکہ اسٹاکس کی قدر میں بھی ایک سے دو فیصد گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔