امریکی بانڈز مارکیٹ: سرمایہ کاری میں کمی کے رجحان کے ساتھ کاروباری ہفتے کا اختتام۔
واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ امریکی ڈالر سرمایہ کاری بانڈز میں سرمائے کے اخراج کے نمایاں رجحان کو ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کنزیومر پرائس انڈیکس رپورٹ کے جاری کئے جانے کے بعد سے ڈالر کی طرح بانڈز کی نہ صرف حاصلات میں کمی دیکھی گئی ہے بلکہ سرمایہ کاری میں بھی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ یہاں یہ بتاتے چلیں کہ امریکی کنزیومر پرائس انڈیکس رپورٹ میں افراط زر کی شرح 9.1 فیصد آئی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔