بلیک راک کا وین گارڈ رینیوایبلز کے ساتھ قابل تجدید گیس کی خریداری کے لئے 700 ملیئن ڈالرز کا معاہدہ۔

عالمی توانائی بحران اور یورپ میں شدید گرمی کی لہر کے پیش نظر بین الاقوامی گیس سپلائی کمپنی بلیک راک نے جانوروں اور خوراک کے فضلے سے قابل تجدید گیس بنانے والی کمپنی وینگارڈ رینیو ایبلز کے ساتھ 700 ملیئن ڈالرز کا گیس کی خریداری کا معاہدہ کیا ہے کمپنی ترجمان کے مطابق یورپ میں گیس کی شدید قلت اور روسی گیس پائپ لائن نارڈ اسٹریم 1 سے گیس کی سپلائی میں متوقع کمی کے پیش نظر قابل تجدید گیس کے حصول کے لئے یہ معاہدہ کیا گیا ہے۔ یہاں یہ بھی بتاتے چلیں کہ اس سے پہلے بین اینڈ جیری اور چوبانی سپلائرز بھی وینگارڈ رینیو ایبلز کے ساتھ اسی نوعیت کے معاہدے کر چکے ہیں ۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button