کروڈ آئل کی قدر میں کمی۔ 95 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر آ گیا۔
یورپ میں روس کی طرف سے نارڈ اسٹریم 1 کی بحالی کے بعد کماڈٹیز مارکیٹ کی طرح کروڈ آئل کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی ہے اسکی دوسری بڑی وجہ چین میں لاک ڈاون کی وجہ سے کروڈ آئل کی طلب میں کمی ہے۔ اسوقت ڈبلیو۔ٹی۔آئی آئل 95 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔