سعودی عرب اپنی کیپیسٹی سے زیادہ تیل کی سپلائی دے رہا ہے۔ مزید اضافہ ممکن نہیں۔ محمد بن سلمان

سعودی عرب نے امریکہ کو بتا دیا ہے کہ وہ پہلے ہی اپنی کیپیسٹی سے زیادہ تیل بین الاقوامی مارکیٹ میں فراہم کر رہا ہے اور 2027 ء تک اس کیپیسٹی کو بڑھایا نہیں جا سکتا ۔ سعودی عرب نے پہلی بار تیل کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں جن کے مطابق مملکت 13 لاکھ ملیئن بیرل تیل روزانہ کی بنیاد پر سپلائی کر رہی ہے۔ سعودی حکومت کے زرائع کے مطابق یہ اعداد و شمار امریکی صدر جو بائیڈن کے دورے کے موقع پر شہزادہ محمد بن سلمان نے ان کے ساتھ بھی شیئر کئے تھے اور تیل کی پیداوار میں اضافے سے معذرت کر لی تھی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button