پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملے جلے رجحان کے ساتھ آغاز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروباری دن کا آغاز ملے جلے رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔ ملک میں سیاسی عدم استحکام کے منفی اثرات سرمایہ کاروں کو مسلسل محتاط ہو کر سائیڈ لائن ہونے پر مجبور کر رہے ہیں۔ شیئر بازار میں کاروباری دن کی سرگرمیوں کے آغاز میں کے ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 20 پوائنٹس کی کمی سے 39823 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔