امریکی محکمہ خزانہ کا 5 سالہ سرمایہ کاری سرٹیفیکیٹس بلند شرح منافع پر فروخت کرنے کا فیصلہ۔
امریکی محکمہ خزانہ نے 5 سالہ مدت کے ڈالرز انویسٹمنٹ سرٹیفیکیٹس 2.86 فیصد شرح منافع پر امریکی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے لئے آج آن لائن بولیوں کے زریعے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے مطابق ان سرٹیفیکیٹس پر انتہائی بلند شرح منافع ماہانہ، سہ ماہی اور سالانہ بنیادوں پر آفر کئے جا رہے ہیں جن کی فروخت سے 46 ارب ڈالرز کی رقم اکھٹی کرنیکا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ توقع ہے کہ ان سرٹیفیکیٹس اور بانڈز کی فروخت سے ڈالر انڈیکس بھی نئی بلندیوں تک پہنچ جائے گا ۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔