جنوبی کوریا کی کنزیومر پرائس انڈیکس رپورٹ جاری کر دی گئی۔
جنوبی کوریا کی سی۔پی۔آئی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ بینک آف کوریا کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں افراط زر کی شرح 6 فیصد سے زائد آئی ہے جو کہ 24 سال کے دوران کوریائی معیشت میں بلند ترین اعداد و شمار ہیں۔ اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ پچھلے سال کے اعداد و شمار کے ساتھ کیا جائے تو 2 فیصد سے زائد افراط زر بڑھی ہے۔ واضح رہے کہ 2002 کے بعد کوریا کی افراط زر کے یہ اعداد و شمار پہلی بار آئے ہیں۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔