سعودی عرب اور اوپیک کی طرف سے ایک لاکھ بیرل تیل روزانہ کااضافہ: تیل کی قیمتوں میں کمی کی بڑی وجہ۔
امریکہ کی طرف سے سعودی عرب اور اوپیک کے ساتھ کامیاب مزاکرات کے بعد ان ممالک نے تیل کی پیداوار میں ایک لاکھ بیرل تیل یومیہ کا اضافہ کیا ہے جس کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں رسد کا توازن بہتر ہوا ہے اور خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسکے علاوہ یورپی ممالک کی طرف سے روسی تیل کی قیمت کو محدود کرنے کے منصوبے پرائس کیپ پلان پر عمل بھی موخر کیا گیا ہے جس کی وجہ سے توانائی کے بحران کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔