4 اگست 2022 ء کے اقتصادی کیلنڈر پر کون سے اہم واقعات درج ہیں ؟

آج 4 اگست 2022 ء ہے ۔ آج کی ابتداء پاکستان کے معیاری وقت 3-30  بجے صبح آسٹریلین کنسٹرکشن کے ڈیٹا کے اجراء سے ہوئی۔ اسکے بعد 3-45 نیوزی لینڈ کی ایمپلائمنٹ رپورٹ پیش کی گئی۔ پاکستان کے معیاری وقت 6-30 صبح آسٹریلین ریٹیل سیلز رپورٹ جاری کی گئی اور 2-30 بجے دوپہر کو جرمنی کی سروسز پرفارمنس کا حتمی ڈیٹا ریلیز کیا جائے گا۔ اس سے پہلے 1 بجے دوپہر کو یورو زون کی سروسز  کا پرفارمنس انڈیکس پیش کیا جائے گا۔ 1-30 پر برطانوی پرچیز مینیجر سروسز کا حتمی انڈیکس جاری ہو گا۔ 2 بجے یورو زون کا ریٹیل سیلز کا حتمی مااہانہ اور سالانہ ڈیٹا جاری ہو گا۔ شام 6 بجکر 45 منٹ پر امریکی سروسز کا حتمی انڈیکس اور شام 7-30 بجے پاکستانی وقت کے مطابق اہم ترین امریکی آئل انوینٹریز رپورٹ جاری کی جائے گی جس کی بنیاد پر امریکی برینٹ آئل اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں کی سمت متعین ہو گی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button