افراط زر پر کنٹرول کے بل پر اس ہفتے امریکی ایوان نمائندگان میں ووٹنگ ہو گی۔

واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ امریکی حکومت کی طرف سے ملک میں افراط زر کو کنٹرول کرنے کے ایکٹ کو سینیٹ میں بھجوا دیا گیا ہے جس پر ووٹنگ اسی ہفتے متوقع ہے۔ ایکٹ میں ٹیکس اور توانائی کے شعبوں میں افراط زر کو کنٹرول کرنے کیلئے قانون سازی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق بل کو ریپبلکن اراکین سینیٹ کی سپورٹ کے بغیر اتفاق رائے کے طریقے سے پاس کروایا جائے گا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button