5 اگست 2022 ء کا اقتصادی کیلنڈر

آج 5 اگست 2022 ء ہے فائنانشل مارکیٹس اور معاشی سرگرمیوں کا اختتام یفتہ۔ آج صبح 1-30 بجے عالمی معیاری وقت کے مطابق آسٹریلین ٹریڈ بیلنس رپورٹ پیش کی گئی۔ جبکہ 6 بجے جرمن فیکٹری رپورٹ جاری کی جائے گی۔ عالمی معیاری وقت 6-45 منٹ پر یورو زون کے لئے انتہائی اہمیت کی حامل فرینچ انڈسٹریل رپورٹ ریلیز کی جائے گی۔ 1 بجے عالمی معیاری وقت کے مطابق یورپی مرکزی بینک کا اکنامک بلیٹن جاری ہو گا جس میں یورپی کمیشن کی معیشت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔ عالمی معیاری وقت کے مطابق شام 6 بجے عالمی معاشی بلیٹن جاری کیا جائے گا جس میں فیڈرل ریزرو عالمی معاشی بحران کے بارے میں مفصل رپورٹ شامل ہو گی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button