عالمی مارکیٹس سست روی کی شکار، کرپٹو مارکیٹ میں منفی رجحان۔

آج اہم ترین ڈیٹا جاری ہونے کے انتظار میں عالمی مارکیٹس میں ٹریڈ سست روی کی شکار ہے۔ جبکہ آج کرپٹو مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے ۔ بٹ کوائن آج 24 اور 23 ہزار کے لیولز کو توڑتے ہوئے 22900 کی سطح پر آ گیا ہے۔ اسی طرح ایتھیریم 1800 کی سطح کو حاصل کرنے کی کوشش میں ناکامی پر 1700 کی سطح سے نیچے آتے ہوئے اسوقت 1690 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ دیگر کرپٹو کرنسیز کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھی گئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button