امریکی ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں تیزی

برسلز( نیوز رپورٹ)۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ آج یورو 1.0300 کی حد کو دو ماہ کے بعد دوبارہ عبور کر گیا ہے۔ پیریٹی یعنی مسابقت کی سطح سے نیچے آنے کے بعد یورو کی قدر میں اضافے کی یہ سب سے بڑی لہر ہے۔ واضح رہے کہ مثبت سی۔پی۔آئی رپورٹ جاری ہونے کے بعد غیر متوقع طور پر امریکی ڈالر دباؤ میں آ گیا ہے۔ لیکن معاشی ماہرین کے مطابق یہ قلیل المدتی لہر ہے جس کے بعد مضبوط فنڈامینٹلز کی بنیاد پر ڈالر ری۔باؤنڈ لے سکتا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button