ڈالر کے مقابلے میں یورو اور سوئس فرانک کی قدر میں کمی، جاپانی ین کی قدر میں اضافہ۔

آج عالمی فاریکس مارکیٹ میں ڈالر قدرے مستحکم دکھائی دے رہا ہے۔ اسوقت ڈالر دیگر عالمی کرنسیز کے مقابلے میں اوپر ٹریڈ کر رہا ہے۔ ڈالر کے مقابلے میں یورو اسوقت 1.0263 کی سطح پر آ گیا ہے۔ جاپانی ین کے مقابلے میں امریکی ڈالر 133 کی سطح پر اوپر آیا ہے جبکہ جمعے کے روز ین 130 کے لیول پر مستحکم نظر آ رہا تھا۔ سوئس فرانک اسوقت 0.0191 پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ کینیڈین ڈالر بھی نیچے 1.2781 پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ مجموعی طور پر فاریکس مارکیٹ میں ڈالر مستحکم نظر آ رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button