کماڈٹی مارکیٹ میں سونے سمیت دھاتوں کی قیمتوں میں کمی
عالمی کماڈٹی مارکیٹ میں گولڈ سمیت قیمتی دھاتوں کی قدر میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ آج سونا جسے حقیقی زر بھی کہا جاتا ہے 12 ڈالرز کمی کے بعد 1755 ڈالرز فی اونس پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ پلاڈیم کی قیمتوں میں 40 ڈالرز کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد یہ قیمتی دھات 2151 پر آ گئی ہے۔ جبکہ پلاٹینیم اور چاندی کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔