امریکی ڈالر کے مقابلے میں جاپانی ین کی قدر میں کمی۔ ڈالر 136 کی سطح پر آ گیا۔

امریکی ڈالر کے مقابلے میں جاپانی کرنسی ین پچھلے کئی دن سے مسلسل گراوٹ کی شکار ہے۔ ایک ہفتے کےدوران ین نے امریکی ڈالر کے ساتھ پیئر میں 130 سے 136 تک گراوٹ کی شکار ہوئی ہے۔ ماہرین معاشیات جاپانی ین کی قدر میں مسلسل کمی کی وجہ مانیٹری پالیسی میں مسلسل نرمی کو قرار دے رہے ہیں۔ جاپانی ین اپنی 130 کی فنڈامینٹل سپورٹ کھو چکا ہے اور بیئرش مومینٹم کے ساتھ ٹریڈ کر رہا ہے ۔ جبکہ ڈالر کے ساتھ منسلک ین سرمایہ کاری سرٹیفیکیٹس کی قدر میں بھی نمایاں کمی نوٹ کی گئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button