امریکہ اور جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کے خلاف فوجی مشقیں: ایشیائی مارکیٹس میں مندی کا رجحان

گزشتہ روز شمالی کوریا کے خلاف امریکی اور جنوبی کوریائی افواج کی زمینی اور سمندری مشقوں کے آغاز خے بعد شمالی کوریا کی طرف سے متوقع سخت ردعمل کے خطرے کے باعث آج ایشیئن مارکیٹس میں کاروباری دن کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ جاپان کی نیکائی۔225 مارکیٹ 337 پوائنٹس کی گراوٹ کی شکار ہوئی ہے۔ ہینگ سینگ انڈیکس 162 پوائنٹس جبکہ تائیوان کا ٹی۔سیک انڈیکس 114 ہوائنٹس کی کمی سے 15129 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ دیگر ایشیائی مارکیٹس میں بھی انتہائی کم والیوم ہے اور سست روی نظر آ رہی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button