24 اگست 2022 ء کے اقتصادی کیلنڈر پر پیش آنیوالے متوقع واقعات۔

آج 24 اگست 2022 ء ہے۔ آج عالمی معیاری وقت کے مطابق صبح 6 بجے سعودی عرب کی ٹریڈ رپورٹ اور بیلین آف ٹریڈ ڈیٹا جاری کیا جائے گا۔ صبح 11 بجے عالمی معیاری وقت کے مطابق امریکی مارگیج مارکیٹ ڈیٹا جاری ہو گا۔ 2-30 بجے دوپہر کو بین الاقوامی ادارہ برائے توانائی کروڈ آئل اور گیس کی بین الاقوامی رسد پر اپنی رپورٹ جاری کرے گا۔ جبکہ 2-30 دوپہر کو ہی امریکی انرجی رپورٹ بھی ریلیز کی جائے گی۔ عالمی معیاری وقت کے مطابق 4.00 روسی صنعتی پیداواری رپورٹ جاری ہو گی۔ 5-00 بجے امریکہ میں 5 سالہ ڈالر سرمایہ کاری سرٹیفیکیٹس مقامی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں آن لائن آکشنز کے زریعے فروخت کئے جائیں گے۔ جبکہ دن کے اختتام پر رات 11 بجے برطانوی آٹو سیکٹر کی پیداواری رپورٹ جاری کی جائے گی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button